ہاتھی پاؤں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فیل پا، ایک مرض کا نام جو اکثر مرطوب ملکوں میں ہوتا اور اس میں پاؤں نہایت موٹا ہو جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - فیل پا، ایک مرض کا نام جو اکثر مرطوب ملکوں میں ہوتا اور اس میں پاؤں نہایت موٹا ہو جاتا ہے۔